| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3431 | OLEIC ACID R Noun Report Error! | تيل کا تيزاب ۔ روغنی ترشہ۔ چربی کے تيزابوں ميں سے ايک جو بيشتر چربيوں ميں پايا جاتا ہے |
| 3432 | OLEIC ACID R Noun Report Error! | تیل کا تیزاب ۔ قدرتی شحمیات ۔ |
| 3433 | oleic acid (cis-octadec-9-enoic acid)
R Phrase Report Error! | تیل کا تیزاب : ایک غیر سیر شدہ مائع نامیاتی تیزاب ، پگھلاﺅ 15.c ، بہت سی چکنائیوں اور تیلوں میں گلسرائیڈز کی صورت میں موجود ہوتا ہے ۔ |
| 3434 | oleic acid (cis-octadec-9-enoic acid)
R Phrase Report Error! | تیل کا تیزاب : ایک غیر سیر شدہ مائع نامیاتی تیزاب ،نقطہ پگھلاﺅ 15.c بہت سی چکنائیوں اور تیلوں میں گلسرائیڈز کی صورت میں موجود ہوتا ہے ۔ |
| 3435 | OLEIC ETHER R Noun Report Error! | ہائيڈرو کاربن۔ اجزائے مستقل کے روغنی ترشے کے نمکوں کا نام۔ (خاص کر ايتھائل کا نمک۔
|