| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 41 | O believers, you should not usurp unjustly the wealth of each other, but trade by mutual consent; and do not destroy yourselves. God is merciful to you[Q 4-29] R Holy Quranic Report Error! | مومنو! ایک دوسرے کا مال ناحق نہ کھاؤ ہاں اگر آپس کی رضامندی سے تجارت کا لین دین ہو (اور اس سے مالی فائدہ حاصل ہو جائے تو وہ جائز ہے) اور اپنے آپ کو ہلاک نہ کرو کچھ شک نہیں کہ خدا تم پر مہربان ہے |
| 42 | O BELOVED! WE RELATE TO YOU THE BEST NARRATIVE BY MEANS OF THIS QURAN WHICH WE HAVE REVEALED TO YOU, THOUGH YOU WERE UNAWARE OF THIS STORY BEFORE THIS R Phrase Report Error! | اے حبیب! ہم آپ سے ایک بہترین قصہ بیان کرتے ہیں اس قرآن کے ذریعہ جسے ہم نے آپ کی طرف وحی کیا ہے، اگرچہ آپ اس سے قبل اس قصہ سے بے خبر تھے |
| 43 | O children of Israel, remember the favours I bestowed on you, and made you exalted among the nations of the world[Q 1-123] R Holy Quranic Report Error! | اور اس دن سے ڈرو جب کوئی شخص کسی شخص کے کچھ کام نہ آئے، اور نہ اس سے بدلہ قبول کیا جائے اور نہ اس کو کسی کی سفارش کچھ فائدہ دے اور نہ لوگوں کو (کسی اور طرح کی) مدد مل سکے |
| 44 | o dear me\" he said\" i thought i had not eaten but i see i already have R Phrase Report Error! | اس نے کہا او میرے خدایا میرا خیال تھا کہ میں نے کھانا نہیں کھایا مگر معلوم ہوتا ہے کہ پہلے ہی کھا چکا ہوں ۔ |
| 45 | O ENDOTHORACIC FASCIA R Noun Report Error! | سینہ کی لعاب دار جھلی کے نچلی روا |