| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 9671 | OUTER HOUSE R Noun Report Error! | وہ ہال جہاں سیشن عدالت کے جج اپنے اپنے الگ اجلاس کرتے ہیں ۔ |
| 9672 | OUTER JOIN R Noun Report Error! | آﺅٹر جوائن ڈیٹا بیس مینجمنٹ میں ریلیشنل الجبرا میں ایک آپریٹر ۔ |
| 9673 | OUTER MAN R Noun Report Error! | حُلیہ ۔ ظاہری وضع قطع ۔ لِباس ۔ |
| 9674 | OUTER PLANET R Noun Report Error! | وہ سیّارہ جو سیارچوں کی پٹی سے دور ترمدار پر گھومتا ہو ۔ |
| 9675 | OUTER SPACE R Noun Report Error! | خلائے بسیط ۔ کرہ ہوا سے پرے کا خلا ۔ |