| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 96 | O sister of Aaron, your father was not a wicked person, nor your mother sinful[Q 19-28] R Holy Quranic Report Error! | اے ہارون کی بہن نہ تو تیرا باپ ہی بداطوار آدمی تھا اور نہ تیری ماں ہی بدکار تھی |
| 97 | O society of jinns and men, cross the bounds of the heavens and the earth if you have the ability, then pass beyond them; but you cannot unless you acquire the law[Q 55-33] R Holy Quranic Report Error! | اے گروہِ جن وانس اگر تمہیں قدرت ہو کہ آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ تو نکل جاؤ۔ اور زور کے سوا تم نکل سکنے ہی کے نہیں |
| 98 | O sons of Adam, attire yourselves at every time of worship; eat and drink, but do not be wasteful, for God does not like the prodigals[Q 7-31] R Holy Quranic Report Error! | اے نبی آدم! ہر نماز کے وقت اپنے تئیں مزّین کیا کرو اور کھاؤ اور پیؤ اور بےجا نہ اڑاؤ کہ خدا بےجا اڑانے والوں کو دوست نہیں رکھتا |
| 99 | O sons of Adam, let not Satan beguile you as he did your parents out of Eden, and made them disrobe to expose their disgrace to them. For he and his host can see you from where you cannot see them. We have made the devils the friends of those who do not b R Holy Quranic Report Error! | اے نبی آدم (دیکھنا کہیں) شیطان تمہیں بہکا نہ دے جس طرح تمہارے ماں باپ کو (بہکا کر) بہشت سے نکلوا دیا اور ان سے ان کے کپڑے اتروا دیئے تاکہ ان کے ستر ان کو کھول کر دکھا دے۔ وہ اور اس کے بھائی تم کو ایسی جگہ سے دیکھتے رہے ہیں جہاں سے تم ان کو نہیں دیکھ سکتے ہم نے شیطانوں کو انہیں لوگوں کا رفیق کار بنایا ہے جو ایمان نہیں رکھتے |
| 100 | O sons of Adam, when apostles come to you from among you, who convey My messages, then those who take heed and amend will have neither fear nor regret[Q 7-35] R Holy Quranic Report Error! | اے نبی آدم! (ہم تم کو یہ نصیحت ہمیشہ کرتے رہے ہیں کہ) جب ہمارے پیغمبر تمہارے پاس آیا کریں اور ہماری آیتیں تم کو سنایا کریں (تو ان پر ایمان لایا کرو) کہ جو شخص (ان پر ایمان لا کر خدا سے) ڈرتا رہے گا اور اپنی حالت درست رکھے گا تو ایسے لوگوں کو نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے
|