| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5511 | ONYCHIURIDAE R Adjective Report Error! | اونی کیوریڈا ۔ ابتدائی بے پنکھ حشرات کا خاندان ۔ ان کے منہ کے حصے کاٹنے والے ۔ مابعد محاس عضو موجود تھوتھنی معدوم اور چشم حشرہ کاذب سینے اور پیٹ کے اوپر ہوتی ہے ۔ |
| 5512 | ONYCHOCRYPTOSIS R Adjective Report Error! | ناخنوں کا اندر کی طرف بڑھنا اور گوشت کے اندر گھسنا جو ایک مرض ہے |
| 5513 | ONYCHOCRYPTOSIS R Grammar Report Error! | ناخُن کا اندَر کی طَرَف بَڑھَنا |
| 5514 | ONYCHOCRYPTOSIS R Verb Report Error! | نا خن کا با ہر کی بجائے اندر کی جانب بڑھنا ۔ |
| 5515 | ONYCHODYSTROPHY R Noun Report Error! | ناقص ناخن بننا |