| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 136 | O you who believe, follow the path shown to you by God, and seek the way of proximity to Him, and struggle in His way: you may have success[Q 5-35] R Holy Quranic Report Error! | اے ایمان والو! خدا سے ڈرتے رہو اور اس کا قرب حاصل کرنے کا ذریعہ تلاش کرتے رہو اور اس کے رستے میں جہاد کرو تاکہ رستگاری پاؤ |
| 137 | O YOU WHO believe, fulfil your obligations. Made lawful (as food) for you are animals except those mentioned (here); but unlawful during Pilgrimage is game. God ordains whatsoever He wills[Q 5-1] R Holy Quranic Report Error! | اے ایمان والو! اپنے اقراروں کو پورا کرو۔ تمہارے لیے چارپائے جانور (جو چرنے والے ہیں) حلال کر دیئے گئے ہیں۔ بجز ان کے جو تمہیں پڑھ کر سنائے جاتے ہیں مگر احرام (حج) میں شکار کو حلال نہ جاننا۔ خدا جیسا چاہتا ہے حکم دیتا ہے |
| 138 | O you who believe, God will surely try you with the game that you take with your hands or your lances, in order to know who fear Him unseen. Whosoever transgress after this will suffer grievous punishment[Q 5-94] R Holy Quranic Report Error! | مومنو! کسی قدر شکار سے جن کو تم ہاتھوں اور نیزوں سے پکڑ سکو خدا تمہاری آزمائش کرے گا (یعنی حالت احرام میں شکار کی ممانعت سے) تا کہ معلوم کرے کہ اس سے غائبانہ کون ڈرتا ہے تو جو اس کے بعد زیادتی کرے اس کے لیے دکھ دینے والا عذاب (تیار) ہے |
| 139 | O you who believe, have fear of displeasing God, and believe in His Prophet. He will give you twice as much of His bounty and place a light for you to walk in, and forgive you, for God is forgiving and kind[Q 57-28] R Holy Quranic Report Error! | مومنو! خدا سے ڈرو اور اس کے پیغمبر پر ایمان لاؤ وہ تمہیں اپنی رحمت سے دگنا اجر عطا فرمائے گا اور تمہارے لئے روشنی کردے گا جس میں چلو گے اور تم کو بخش دے گا۔ اور خدا بخشنے والا مہربان ہے |
| 140 | O you who believe, if a dissolute person brings some news, verify it first lest you attack a people ignorantly and later regret what you had done[Q 49-6] R Holy Quranic Report Error! | مومنو! اگر کوئی بدکردار تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو خوب تحقیق کرلیا کرو (مبادا) کہ کسی قوم کو نادانی سے نقصان پہنچا دو۔ پھر تم کو اپنے کئے پر نادم ہونا پڑے |