| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 201 | OAK APPLE,OAK GALL R Noun Report Error! | مازو ۔ ماجو پھل ۔ ایسا پھل جو بہت کم کھایا جاتا ہے ۔ |
| 202 | OAK BARK R Noun Report Error! | شاہ بلوط کی چھال جو چمڑا کمانے کے کام آتا ہے اور قابض دوا کے طور پر کام آتی ہے |
| 203 | OAK BEAUTY R Noun Report Error! | کرم شاہ بلوط ایک قسم کا کیڑا جس کا پہل روپ شاہ بلوط کی پتیاں کھاتا ہے |
| 204 | OAK BROWN R Noun Report Error! | بنجر ، بنجار |
| 205 | OAK BUTTON R Noun Report Error! | شاہ بلوط کی ماجو ۔ بلوط کی شاخوں میں گل فلاے کے سوراخ کر دینے سے جو گانٹھیں پیدا ہوتی ہیں ان کو مازویا کہتے ہیں خاص طور پر روشنائی بنانے والا مازو پھل |