Sr. | English Words | Urdu Words |
916 | PROGESTERONE R Noun Report Error! | معروف ہارمون رحم کے جریان خون میں استعمال ہوتے ہیں اور اسقاط حمل کے خدشے کی صورت میں مستعمل ہیں ۔ عضلاتی ٹیکہ کے طور پر ۔ |
917 | PROGESTERONE (C21 H30 O2) R
Report Error! | پرو گیسٹرون ۔ ایک سفید قلمی سٹیرائیڈ ہامون جو ممالیاتی حیوانوں کے تولیدی اعضاکو حمل کے لیے اور جینین کے تحفظ کے لیے تیار کرتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ ۵ . ۱۲۸ سینٹی گریڈ ہے ۔ |
918 | PROGESTIN R Noun Report Error! | پروجسٹرون اس سے تیار کردہ کوئی مرکب جس کی خالصیت گیر مختص ہو ۔ |
919 | PROGESTOGEN R Noun Report Error! | ان ہارمونوں میں سے کوئی جو حمل کو قائم رکھتے اور مزید بیضے پیدا ہونے کو روکتے ہیں ۔ |
920 | PROGESTOGENIC R Adjective Report Error! | پروجسٹو جن کا ۔ اس سے متعلق ۔ |