Sr. | English Words | Urdu Words |
1651 | PROPENE, PROPYLENE C3 H6. R
Report Error! | پروپین ، پروپیلین ۔ گیسی الیکن نقظہ ابال ۴۸ سینٹی گریڈ پٹرولیم کی کریکنگ یا گرم ایلومینا پر ۱ ۔ پروپانول گزارنے سے حاصل کی جاتی ہے ۔ بینزین کے ساتھ کیومین بناتی ہے ۔ پولیمرز اور پروپانون کی تیاری میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
1652 | PROPENENITRILE, ACRYLONITRILE, VINYL CYNIDE, CH2= CH-CN VOLATILE LIQUIDE , BP. 78C. R
Report Error! | پروپیں نائٹرائل ۔ ایکرائلو نائٹرائل ونائیل سائنائیڈ ۔ اڑجانے والا سیال ہے ۔ نقطہ ابال ۷۸ سینٹی گریڈ ۔ ایتھی لین سایان ہائیڈرین کی عمل انگیز ڈی ہائیڈریشن یا ایتھائن میں CuCI کی موجودگی میں ہائیڈروجن سایانائیڈ شامل کرنے سے تیار ہوتا ہے ۔ پولیمرز کی فعال قسم ہے ۔ تالیفی ریشوں ، تھرمو پلاسٹکس اور نائٹرائل ربڑ میں استعمال ہوتا ہے ۔ غلہ محفوظ کرنے اور حشرات سے بچانے کر لیے گوداموں میں چھڑکتے ہیں ۔ |
1653 | PROPENIC ACID, ACRYLIC ACID VINYLFORMIC ACID, CH2=CH.COOH. R
Report Error! | پروپینک ایسڈ ۔ایکرائیلک ایسڈ ۔ وینائل فارمک ایسڈ ۔ بے رنگ سیال ہے ۔ نقطہ ابال ۱۴۱ سینٹی گریڈ رکھتا ہے ۔ پروپینال کے ساتھ مرطوب Ag2Oکی تکسید یا ہائیڈرو کسی پروپائیو نائٹرایٹ H2SO4 کو کے ساتھ ٹریٹ کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔ عام درجہ حرارت پر بتدریج رال میں تبدیل ہوجاتا ہے ۔ متعدد اہم پولیمرز بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
1654 | PROPENSE R Adjective Report Error! | جھکا ھوا ۔ مائل راغب ۔ |
1655 | PROPENSELY R Adverb Report Error! | جھکے ھو ئے انداز میں ۔ رغبت کے انداز میں |