Sr. | English Words | Urdu Words |
2376 | PROTECTIVE R Adjective Report Error! | محافظ ۔ نگہبان ۔ |
2377 | PROTECTIVE AFFECTION R Noun Report Error! | جذبہ تحفظ ۔ |
2378 | PROTECTIVE BANYAN R Noun Report Error! | محافظ پٹی ۔ تحفظ دینے والی پٹی ۔ |
2379 | PROTECTIVE CLOTHING R Noun Report Error! | جِسم کو خطرناک مادّوں ، ماحول یا موسم سے تحفظ دِلانے والا ۔ حِفاظتی لِباس ۔ |
2380 | PROTECTIVE COLLOIDS R
Report Error! | حفاظتی لسونت ۔ ہائیڈرو فائیلک لسونتیں جب معمولی تعداد میں شامل کی جاتی ہیں تو ہائیڈروفوبیک لسونتوں کو الیکٹرولائٹس کے انجمادی اثر سے محفوظ رکھتی ہیں ۔ مثلاً جیلاٹن ، سٹارچ اور کیسین ۔ |