Sr. | English Words | Urdu Words |
1491 | PRONGED R Noun Report Error! | شاخدار ۔ خاردار ۔ جس میں نوکیلی شاخیں ہوتی ہیں ۔ |
1492 | PRONGED INSTRUMENT R Noun Report Error! | دو شاخہ آلہ جس سے ٹوٹی ہوئی ہڈی جوڑنے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1493 | PRONGHOM R Noun Report Error! | شاخدار سینگوں والا ہرن ۔ جگالی کرنے والا آہو جس کے مقررہ وقت پر گر جانے والے کھوکھلے سینگ ہوتے ہیں ۔ شمالی امریکا کے مغربی علاقوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
1494 | PRONGHORN R Noun Report Error! | شُمالی امریکا کا ایک ہرن سے مِلتا جُگالی کرنے والا چوپایہ جِس کے نر کے سینگوں کی نوکیں آگے کی طرف نِکلی ہوئی ہوتی ہیں ۔ |
1495 | PRONISM R Noun Report Error! | گداگری کا کارو بار ۔ |