Sr. | English Words | Urdu Words |
1726 | PROPERTY RIGHTS R Adjective Report Error! | حقوق ملکیت ۔ |
1727 | PROPERTY ROOM R Noun Report Error! | وہ کمرہ جس میں اسٹیج کا منقولہ سامان لباس وغیرہ رکھے جاتے ہیں ۔ سامان گاہ ۔ |
1728 | PROPERTY SELF ACQUIRED R
Report Error! | جائیداد مکسوبہ ( اپنے دست و بازو کی محنت سے حاصل کی گئی جائیداد ) ۔
|
1729 | PROPERTY SEPARATE R
Report Error! | ملکیت جدا گانہ ۔ |
1730 | PROPERTY SHEET R Noun Report Error! | پراپرٹی شیٹ ۔ ویڈوز میں ڈائیلاگ باکس کی ایک قسم جہاں تک جانے کے لیے فائل مینیو سے پراپر ٹیزیا کسی آبجیکٹ پر دائیں کلک سے پراپر ٹیز کا انتخاب کیا جاتا ہے یہ اس آبجیکٹ کی تمام سینگز کی فہرست فراہم کرتا ہے جیسا کہ فائل ایپلیکیشن یا ہارڈوئیر ڈیوائس ۔ |