Sr. | English Words | Urdu Words |
2506 | PROTIST R Noun Report Error! | یک خلوی عضویہ ۔ عضویوں کے ایک گروہ بشمول جُملہ یک خلوی حیوانات و نباتات میں سے کوئی ایک ۔ |
2507 | PROTISTA R Adjective Report Error! | پروٹیسٹا ۔ یک خلوی اجسام کا ایک بڑا گروپ اور چند ایک کثیر خلوی اجسام جو حیوانوں اور پودوں کے درمیان پائے جاتے ہیں ۔ |
2508 | PROTISTAN R Adjective Report Error! | یک خلوی عضویاتی ۔ |
2509 | PROTIUM R Noun Report Error! | پروٹیم ۔ ایٹمی جوہری کمیت کا عام ہائیڈروجنی ہم جا ۔ |
2510 | protium R Phrase Report Error! | پروٹیم ، معمولی ہائیڈروجن : کمیتی عدد ایک والا ہائیڈ روجن آئیسوٹوپ ۔ |