Sr. | English Words | Urdu Words |
2356 | PROTECTING GROUP R
Report Error! | حفاظتی گروپ ۔ ایک ایسا گروپ جب کسی فعال گروپ کے ساتھ مالیکیول میں شامل کیا جاتا ہے اور یہ اضافہ کسی مختلف فعال گروپ کیمیکل ٹریٹ منٹ سے پہلے کیا جاتا ہے تو موقع پر کسی غیر مطلوب تعامل کو روک دیتا ہے ۔ پیپٹائیڈ کی امائنو ایسڈز سے تالیف میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
2357 | PROTECTINGLY R Adverb Report Error! | حفاظتی طریقے سے ۔ |
2358 | PROTECTION R Adjective Report Error! | معاشیات حکومت کی طرف سے گھریلو مصنوعات کے لیے ایک حفاظتی اقدام جو عموما باہر سے آنے والی اسی قسم کی اشیاء پر درآمدی محصول عائد کرنے کی شکل میں ہوتا ہے ۔ |
2359 | PROTECTION R
Report Error! | محافظت ۔ |
2360 | protection R Phrase Report Error! | تحفظ ، حفاظت ۔ |