Sr. | English Words | Urdu Words |
1741 | PROPHASE R Adjective Report Error! | پروفیز ۔ مائیٹوسز اورمی اوسز میں پہلا مرحلہ جس کے دوران نیوکلیائی جھلی غائب ہو جاتی ہے اور کروماٹن کوئیلز نمایاں کروموسومز بن جاتے ہیں ۔ |
1742 | PROPHASIS R Noun Report Error! | انداز ، مرض سے پہلے آنے والی علامات |
1743 | PROPHECY R
Report Error! | پیشین گوئی ۔ |
1744 | PROPHECY R Noun Report Error! | پیشین گوئی ، غیب دانی ، الہامی گفتگو ۔ |
1745 | PROPHECY R Noun Report Error! | غیب گوئی ۔ پیشین گوئی ۔ الہام ۔ پیش گوئی یا آیندہ ہونے والی کسی چیز کا اعلان ۔ الہام نامہ ۔ |