Sr. | English Words | Urdu Words |
2286 | PROSTOMIUM R Adjective Report Error! | پراسٹومیم ۔ پیش دہن ۔ کیچووں کے منہ کے اوپر لٹکنے والا حسی لختہ ۔ ہونٹ کا کام بھی کرتا ہے ۔ |
2287 | PROSTRATE
R Adjective Report Error! | گرا ہوا ۔ لیٹا ہوا ۔ سجدہ ریز ۔ شکست خوردہ ۔ تھکا ماندہ ۔ |
2288 | PROSTRATE R Adjective Report Error! | تھکا ہوا تھا ماندہ بے سکت ۔ |
2289 | PROSTRATE R Verb Report Error! | گرا دینا ۔ اوندھا کر دینا ۔ چت کر دینا ۔ سیدھے چت لیٹنا ۔ جیسے زمین پر ۔ |
2290 | PROSTRATE R Verb Report Error! | گرا دینا ۔ بچھا دینا ۔ لٹا دینا ۔ سجدہ کرنا ۔ |