Sr. | English Words | Urdu Words |
1286 | PROMENADE DECK R Noun Report Error! | مسافر جہاز کا بالائی عرشہ ۔ جہاں مسافر چہل قدمی کرتے ہیں ۔ |
1287 | PROMENADED R Verb Report Error! | سر کیا ٹہلا ۔ |
1288 | PROMENADER R Noun Report Error! | چہل قدمی کرنے والا ۔ محرِ خرام ۔ ٹہلنے والا شخص ۔ |
1289 | PROMERISTEM R Adjective Report Error! | پرومیری سٹیم ۔ پیش مقسمہ ۔ سنبلہ یا بالی کی انتہائی نوک ۔ یہ فعال منقسمہ خلیوں پر مشتمل ہوتی ہے جنہوں نے ابھی اپنی شکل تفریق کا مظاہرہ نہیں کیا ہوتا ۔ |
1290 | PROMEROPS R Noun Report Error! | ایک چھوٹا پر ندہ جس کی چونچ خم دار ہوتی ہے ۔ |