Sr. | English Words | Urdu Words |
1291 | PROMETAPHASE R Adjective Report Error! | پرومیٹافیز ۔ میٹا فیز پلیٹ پر نیو کلیائی جھلی کی تحلیل اور کروموسومز کے اجتماع کا درمیانی مرحلہ ۔ |
1292 | PROMETHAZINE R Noun Report Error! | ایک قوی اثر دوا کم زہریلے اثرات کی حامل ۔ |
1293 | PROMETHAZINE R Noun Report Error! | ایک مانع الرجی دوا ۔ |
1294 | PROMETHAZINE R
Report Error! | پرو میتھا زائن ۔ ایک سیفد نقطہ پگھلاﺅ ۲۲۳ سینٹی گریڈ ھسٹا مائین کا طاقتور محرک ہے ۔ الرجی کے تعاملات کے علاج میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1295 | PROMETHEAN R Adjective Report Error! | جراٴتمند اور موجد و مختحرع ۔ یونانی صنمیات کے کردار پرومیتھس کی طرح جِس نے دیوتاوٴں سے آگ چرا کر انسان کو دے دی تھی اور اس کے ساتھ کُچھ دوسرے ہُنر بھی ۔ |