Sr. | English Words | Urdu Words |
951 | PROGRAM MUSIC R Noun Report Error! | پروگرامی موسیقی ۔ وہ موسیقی جس کا مقصد مورتیوں ۔ منظروں اور واقعات کے ایک قطعی سلسلے کا تاثر پیدا کرنا ہو ۔ |
952 | PROGRAM(M)E R Noun, Verb Report Error! | کسی تماشے ۔ جلسے یا تقریب کا تفصیلی پیش نامہ ۔ لائحہ کار ۔ پروگرام بنانا ۔ |
953 | PROGRAME R Verb Report Error! | پرو گرام بنانا ۔ |
954 | PROGRAME FILE R Noun Report Error! | پروگرام فائل ۔ ایک ڈسک فائل جو کمپیوٹر پروگرام کے ایگزیکیوٹ ایبل پورشن پر مبنی ہوتی ہے ۔ |
955 | PROGRAME LOGIC R Noun Report Error! | پروگرام لاجک ۔ پروگرام کے ڈیزائن اور کنسٹرکشن کی ایسی منطق جو کہ اس کے کام کرنے کی وجہ اور کام کرنے کا طریقہ ہے ۔ |