Sr. | English Words | Urdu Words |
1631 | PROPANOL (PROPYL ALCOHOL, C3 H7 OH R
Report Error! | پروپانول ۔ (پروپائل الکوحل ) دو ہم شکل پروپائل الکوحل کا وجود پایا جاتا ہے ۔ پروپین ۔ ۱ (این پروپائل الکوحل) بے رنگ سیال ہوتا ہے ۔ یہ پانی ایتھینول اور ایتھر میں آمیزش رکھتا ہے ۔ اسے ٹائیلٹ پراڈکٹس مثلاً لوشن وغیرہ بنانے میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
1632 | PROPANTHELINE R Noun Report Error! | بلحاظ عمل اٹروپائین جیسی ایک مرکب دوا پیٹ کے السو دورے پڑنے والے امراض میں مفید متوازی اثرات بعض مریض منہ میں خشکی محسوس کرتے ہیں ۔ |
1633 | PROPATHY R Noun Report Error! | مرض سابق |
1634 | PROPEGATE R
Report Error! | پراپیگینڈہ کرنا اشتہار دینا ۔ |
1635 | PROPEL R
Report Error! | کھینچنا ۔ |