Sr. | English Words | Urdu Words |
1736 | PROPERTYIESS R Adjective Report Error! | بے جائیداد ۔ |
1737 | PROPERTYLESS R Adjective Report Error! | بے جائیداد ۔ جس کی جائدادنہ ھو ۔ |
1738 | PROPHAGE R Noun Report Error! | دروں خلوی جرثومی وائرس جو اپنے میزبان کو عامل وائرسوں سے محفوظ رکھتا ہے ۔ |
1739 | PROPHALANGOSIDAE R Adjective Report Error! | پروفیلینگوسیڈا ۔ راست پر حشرات کا بہت چھوٹا خاندان ۔ ان کا انٹینا لمبا اور بہت سے جوڑوں والا ہوتا ہے ۔ نے کے دونوں اگلے پروں پہ چرا چراہٹ پیدا کرنے والے اعضا ہوتے ہیں ۔ ان حشرات کی صرف تین انواع ہیں ۔ ایک ہندوستان میں اور دو شمالی امریکہ میں پائی جاتی ہیں ۔ |
1740 | PROPHASE R Noun Report Error! | آغاز خیطیت ۔ خلیاتی ۔ تقسیم کا ابتدائی مرحلہ ۔ جس میں لوئی اجسام مرکزے کے اندر نمایاں ہو جاتے ہیں ۔ اور طولی طریقے پر تقسیم کرتے ہیں ۔ |