Sr. | English Words | Urdu Words |
206 | PROCAMBIUM R Noun Report Error! | قبل فارقہ ۔ نباتیات ۔ |
207 | PROCAMPODEIDAE R Adjective Report Error! | پروکیمپوڈیڈا ۔ ابتدائی بے پر حشرات کا خاندان ۔ انٹینا کے تیسرے اور ساتویں ٹکڑے پر ابھار ہوتے ہیں ۔ سینے پہ نتھنوں کے دو جوڑے پائے جاتے ہیں ۔ اٹلی اور امریکہ میں ہوتے ہیں ۔ |
208 | PROCARBAZINE R Noun Report Error! | نائٹروجن مسٹرد گرپ کی ایک دوا ۔ |
209 | PROCARTILAGE R Noun Report Error! | قبل غضروف ۔ حیوانیات |
210 | PROCATALEPSIS R Noun Report Error! | بلاغت ۔ جواب مقدر ۔تسبیق ۔ |