Sr. | English Words | Urdu Words |
1566 | PROOF SHEET R Noun Report Error! | پروف ورقہ ۔ پروف فرما ۔ تصحیح کی غرض سے چھاپا ہوا ورق ۔ |
1567 | PROOF SPIRIT R Noun Report Error! | مقرر مقدار میں الکحل والی شراب ۔ الکحلی شراب یا الکحل اور پانی کا آمیزہ جس میں الکحل کی ایک معیاری مقدار ہوتی ہے ۔ |
1568 | PROOF STRESS R Noun Report Error! | وہ دباﺅ یا زور جو زیر آزنائش نمونے میں ایک مخصوص حد تک مستقل نقص یا بد ہیئتی پیدا کر دے ۔ |
1569 | PROOF TEST R Verb Report Error! | معمول سے زیادہ گولہ بارود بھر کر کو داغنا یا فائر کرنا ۔ |
1570 | PROOF TEXT R Noun Report Error! | کتاب مقدس کی وہ عبادت جو کسی دینی نظریے عقیدے یا اصول کی دلیل کے طور پر پیش کئی گئی ہو ۔ |