Sr. | English Words | Urdu Words |
2956 | PROVOST CELL R Noun Report Error! | فوجی قیدیوں کو رکھنے کی جگہ ۔ |
2957 | PROVOST COURT R Noun Report Error! | اُن معمولی جرائم کے مقدمات کا فیصلہ کرنے والی فوجی عدالت ۔ جن کا ارتکاب کسی مقبوضہ علاقے میں رہنے والے فوجیوں یا شہریوں نے کیا ہو ۔ |
2958 | PROVOST GUARD R Noun Report Error! | وہ فوجی سپاہی جو پرو ووسٹ مارشل کی کمان میں پولیس کے فرائض کی انجام دہی کے لیے متعین کیے گئے ہوں ۔ |
2959 | PROVOST MARSHAL R Noun Report Error! | عملہ کا کوئی عہدہ دار خواہ سالار ہو یا ماتحت سطح کا ۔ جو نظم و ضبط کے قیام ۔ تحفظ کے نفاذ اور قیدیوں کی حراست پر ہدایت دیتا ہے ۔ |
2960 | PROVOST SERGEANT R Noun Report Error! | فوجی پولس کا سار جنٹ ۔ |