Sr. | English Words | Urdu Words |
981 | PROGRAMMER R Noun Report Error! | پروگرامر ۔ ایک فرد جو کمپیوٹر پروگرامز بناتا اور انہیں ڈی بگ کرتا ہے ۔ ایک پروگرامر تنہا یا ایک ٹیم میں کام کرتا ہے ڈیزائن سے لے کر پروگرام کی تکمیل تک کے تمام مراحل میں شامل رہ سکتا ہے یا بھر پروگرام کے ایک یا تمام حصوں کو تیار کرتا ہے ان کا انخصار پروجیکٹ کے سائز اور کام کے انوائرنمنٹ پر ہوتا ہے ۔ |
982 | PROGRAMMING R Noun Report Error! | کمپیوٹر کے پروگرام لکھنے کا عمل ۔ |
983 | PROGRAMMING R Noun Report Error! | پروگرامنگ ۔ کمپیوٹر پروگرامز کی تخلیق کا فن اور سائنس ۔ پروگرامنگ ایک ابتداء ایک یا زائد پروگرامنگ لینگوئجز کے علم سے ہوتی ہے جیسا کہ بیسک سی پاسکل یا اسمبلی لینگوئج ۔ |
984 | PROGRAMMING LANGUAGE R Noun Report Error! | پروگرامنگ لینگوئج ۔ کوئی ایسی مصنوعی زبان جسے ہدایات کے ایسے تسلسل کی وضاحت کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے جنہیں آخر کار کمپیوٹر کے ذریعے پروسیس اور عمل میں لایا جاسکتا ہے ۔ |
985 | PROGRAVID R Noun Report Error! | رحم کا حمل کے لیے بالکل تیار ہونا ، جنسی طور پر انتہائی گرم اور حاملہ ہونے کے لیے بالکل تیار عورت جو فی الفور حاملہ ہو جائے |