Sr. | English Words | Urdu Words |
2316 | PROTANDRY R Adjective Report Error! | پروٹینڈری ۔ مقدم زری ۔ ڈائیکو گیمی جس میں اینتھرز اسی پھول کے سٹگما سے پہلے پک جاتے ہیں ۔ اور دوسرے پھول کے سٹگما کی طرف چلے جاتے ہیں ۔ |
2317 | PROTANOMALOUS R Adjective Report Error! | بے قاعدہ رنگ میں ۔ٍ |
2318 | PROTANOMALY R Noun Report Error! | بے قاعدہ رنگ بینی ۔ |
2319 | PROTANOPE R Noun Report Error! | سرخ کور وہ شخص جس کو سرخ رنگ نظر نہ آتا ہو ۔ |
2320 | PROTANOPIA R Noun Report Error! | سرخ کوری ۔ |