Sr. | English Words | Urdu Words |
1151 | PROLABIUM R Noun Report Error! | ہونٹ کا بیرونی سرخ حصہ |
1152 | PROLACTIN R Noun Report Error! | پیچیوٹری غدود کے اگلے حصے سے خارج شدہ ہارمون جو صرف حاملہ خواتین کی چھاتیوں پر ہی اثرانداز ہوتے ہیں تاکہ ان میں دودھ تیار ہوسکے ۔ |
1153 | PROLACTIN R
Report Error! | پرولیکٹن ۔ ایک ہامون جو پٹو چری گلینڈ میں پایا جاتا ہے ۔ |
1154 | PROLACTIN R Adjective Report Error! | پرولیکٹن ۔ ہارمون جو زمانہ حمل کے دوران پستان کی نشوونما اور دودھ کی پیداوار کو متحرک کرتا ہے ۔ |
1155 | PROLACTIN R Noun Report Error! | دُودھ پَیدا کَرنے والا ہَارمُون ۔ لیکٹوجینِک ہَارمُون بَچّے کی پَیدائش کے بَعد خَارَج ہو کَر ماں کی چھاتیوں کو دُودھ پَیدا کَرنے پَر اُکساتا ہے |