Sr. | English Words | Urdu Words |
1646 | PROPELLING PENCIL R Noun Report Error! | پنسل جِس میں سُرمے کی نوکیں ادل بدل کر لگائی جاسکتی ہیں ۔ |
1647 | PROPEND R Verb Report Error! | میلان رکھنا ۔ راغب ھونا ۔ جھکنا ۔ رُجحان ھونا ۔ |
1648 | PROPENDENT R Adjective Report Error! | آگے ۔ باہریا نیچے کی جانب لٹکا ہوا ۔ |
1649 | PROPENE R
Report Error! | پروپین (پرو پائلین) الیکن سیریز کے ہائیڈروکاربنز کا دوسرا رکن ہے یہ بے رنگ گیس نقطہ ابال منفی ۴۷ سینٹی گریڈ رکھتی ہے ۔ |
1650 | PROPENE POLYMERS, POLYPROPENE, POLYPROPYLENE. R
Report Error! | پروپین پولیمرز (پولی پروپین ) پولی پروپائیلن ۔ پروپین کا ایک اہم گروہ جسے ڈھالنے والی رالوں کی حیثیت سے اور اخراجی حالت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |