Sr. | English Words | Urdu Words |
1271 | PROLOTTIS R Greek Report Error! | پَیش زیَانَہ ۔ کَدُّو کیڑے کا جِنسی بالَغ ٹُکڑا |
1272 | PROLUSION R Noun Report Error! | تمہید ۔ افتتاحیہ ۔ ابتدائی مضمون ۔ بلخصوص وہ جو زیادہ عمیق مقالے کا تعارف کراتا ہو ۔ |
1273 | PROLUSORY R Adjective Report Error! | تمہیدی ۔ ابتدائی ۔ |
1274 | PROM R Noun Report Error! | کالج یا رسمی اسکول کا ایک رسمی رقص ۔ |
1275 | PROM R Noun Report Error! | پی آر او ایم ۔ پروگرام ایبل ریڈ آنلی میموری کا مخفف ۔ |