Sr. | English Words | Urdu Words |
2501 | PROTHROMBIN , THROMBOGEN R Noun Report Error! | خمیرِ خون ۔ خون میں ایک خمیرزا جب عمل کار ہوتا ہے ۔ تو خمیرِ خون بن جاتا ہے ۔ |
2502 | PROTHROMBIN TEST R Noun Report Error! | بِلاراست پَروتھرومبین کی مِقدار خُون میں مَعلُوم کی جاتی ہے ۔ خُون جَمنے کا وَقت پَروتھرومبین کی مِقدار پَر مُنحصَر ہوتا ہے ۔ اِس کا نَارمَل وَقت ۱۰ تا ۱۲ سیکِنڈ ہوتا ہے |
2503 | PROTIDE R Noun Report Error! | غذائے ملحمہ ، پروٹینی غذا |
2504 | PROTIENS R Noun Report Error! | بُہَت زیَادَہ وَزَن کے پَیچیدَہ نائٹروجنی نامیاتی مُرَکّبَات کی ایک جَماعت ۔ اہَم پَروٹین کے سَالمَات جو سَینکڑوں یا ہَزَاروں امائینو ایسَڈز پَر مُشتَمَل ہوتے ہَیں |
2505 | PROTIPATHY R Noun Report Error! | ابتدائی مرض ۔ مرض اول ۔ |