Sr. | English Words | Urdu Words |
1296 | PROMETHEUS R Noun Report Error! | ایک نیم دیوتا جس نے چکنی مٹی سے انسان کو پتلا بنایا ۔ اولمپس سے آگ لایا اور انسان کو اس کا استعمال سکھایا ۔ |
1297 | PROMETHIUM R Noun Report Error! | پرومیتھیم ۔ نادر ارضی سلسلے کے ایک دھاتی عنصر یورینیم کی انشقاقی پیداوار ۔ |
1298 | PROMETHIUM . R
Report Error! | پرو میتھیم ۔ ایک عنصر ، ایٹمی نمبر ۶۱ ایٹمی وزن ۱۴۵ ، نقطہ پگھلاﺅ ۱۰۸۰ سینٹی گریڈ ، نقطہ ابال ۲۴۶۰ سینٹی گریڈ کثافت ۲۲ . ۷ لینتھنائیڈ سیریز کے تابکار عناصر میں سے ایک یورینیم کے انشقاق سے مصنوعی طور پر تیار کیا جاتا ہے ۔ ۳ + حالت کے مخصوص لینتھنائیڈ مرکبات کی سیریز تیار کرتا ہے گھڑیوں میں چمکنے والے ڈائل تیار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
1299 | PROMILLE R Adjective, Adverb Report Error! | فی ہزار ۔ |
1300 | PROMINENCE R Noun Report Error! | شہرت ۔ نمود ۔ امتیاز ۔ نمایاں حصہ ۔ نمایاں ہونا ۔ |