Sr. | English Words | Urdu Words |
2221 | PROSTATE R Adjective Report Error! | پراسٹیٹ ۔ ممالیہ نروں کا غدود ۔ غدہ مثانہ ۔ پیشاب کی نالی کے گرد ہوتا ہے ۔ سپرم سیلز کو متحرک کرنے والا اینزائم خارج کرتا ہے ۔ |
2222 | PROSTATE GLAND R Adjective Report Error! | پروسٹیٹ غدود ۔ |
2223 | PROSTATE GLAND R Noun Report Error! | قدامیہ ۔ غدہ ودی ۔ ایک عضو ۔ جو مثانے کی اساس پر مرد کی پیشاب کی نالی کے گرد حلقہ گیر ہوتا ہے ۔ |
2224 | PROSTATE OF DUCTILE R Noun Report Error! | پر اسٹیٹ غدہ سے نکل کر پیشاب کی نالی میں رطوبت خارج کرنے والی نالیاں |
2225 | PROSTATECTOMY R Noun Report Error! | جراحی کے ذریعے پروسٹیٹ غدود کا اخراج ۔ |