Sr. | English Words | Urdu Words |
2566 | PROTOLITHIC R Adjective Report Error! | عصر حجری کی شروعات کی طرف اشارہ کرنے والا یا اُس سے متعلق ۔ |
2567 | PROTOLITHIC R Noun Report Error! | (ارضیات)اولین حجری ۔ |
2568 | PROTOLYSIS R
Report Error! | پروٹولائسز ۔ پروٹونز (ہائیڈروجن آیونز) کے تبادلہ سے متعلق تعامل ۔ |
2569 | PROTOMARTYR R Noun Report Error! | شہید اول ۔ کسی مقصد کے لیے پہلا شہید ۔ |
2570 | PROTOMETALS R Noun Report Error! | (فلزیات) خالص دھاتیں ۔اصل دھاتیں ۔ |