Sr. | English Words | Urdu Words |
2041 | PROSE IDYLL R Noun Report Error! | کِسی دیہی منظر یا موضوع پر مُختصر نثر پارہ ۔ |
2042 | PROSE POEM R Noun Report Error! | نثری نظم ۔ ایک نثری تخلیق ۔ جو اپنے جذباتی لہجے ۔ ترنم ۔ کتابوں کی زبان کے استعمال سے نظم کے مشابہ نظر آتی ہے ۔ |
2043 | PROSE POET R Noun Report Error! | نثر میں شاعری کرنے والا ۔ نثری شاعری ۔ |
2044 | PROSE POETRY R Noun Report Error! | نثری شاعری ۔ |
2045 | PROSE WRITER R Noun Report Error! | نثر نگار ۔ نثر نویس ۔ نثار ۔ نثر میں لکھنے والا مصنف ۔ |