Sr. | English Words | Urdu Words |
2766 | PROVENANCE R Noun Report Error! | ماخذ ، اصل مقام ، مقام ساخت ،مقام پیدائش ۔ |
2767 | PROVENANCE PROVENIENCE R Noun Report Error! | اصل کا ذریعہ یا مقام ۔ ماخذ ۔ منبع ۔ |
2768 | PROVENCAL R Adjective Report Error! | جنوبی مشرقی فرانس کا علاقے پراوینس کا ۔ اس بارے میں یا اس کے لوگوں ۔ ان کی زبان یا اُن سے متعلق ۔ |
2769 | PROVENCE R Noun Report Error! | فرانس کے جنوب مشرق میں ایک سابقہ صوبے کا نام ۔ |
2770 | PROVENDER R Noun Report Error! | چارا ۔ گھاس ۔ خشک غذا جانوروں کے لیے جیسے سوکھی گھاس ۔ بھوسا یا مکئی ۔ کھانے پینے کا سامان ۔ غذا ۔ |