Sr. | English Words | Urdu Words |
2466 | PROTEST PAYMENT UNDER R
Report Error! | ادائیگی زیر احتجاج ۔ اظہار احتجاج کے ساتھ ادائی ۔ ادائیگی زیر اعتراض ۔ |
2467 | PROTESTANCY R Noun Report Error! | مذہب پرو ٹسٹنٹ کی پیروی ۔ |
2468 | PROTESTANT R Adjective Report Error! | دین میسحی کا ایک فرقہ جس کا بانی لوتھر تھا ، احتجاج کرنے والا ۔ |
2469 | PROTESTANT R Noun Report Error! | وہ عیسائی جو رومی کیتھولک کلیسا یا مشرقی آرتھوڈوکس کلیسا میں سے کسی کا مُقلد نہ ہو ۔ |
2470 | PROTESTANT EPISCOPAL R Noun Report Error! | پروٹسٹنٹ فرقے کا کلیسا جو کلیساۓ انگلستان کا پیرو یا ہم رتبہ ہو ۔ |