Sr. | English Words | Urdu Words |
2556 | PROTOGEOMETRIC R Adjective Report Error! | یونان میں فن ہندسہ کے اولین دورکا ۔ |
2557 | PROTOGINE R Noun Report Error! | (رضیات)کوہ آلپس کا گرے نائٹ پتھر جو بہت قدیم خیال کیا جاتا ہے ۔ |
2558 | PROTOGRAPH R Noun Report Error! | اولین مسودہ ۔اصل مسودہ ۔اصل تحریر ۔۔ |
2559 | PROTOGYNY R Adjective Report Error! | پروٹو گائنی ۔ جدا زوجیت جس میں پھول کا سٹیگمٹا اس کے اینتھر سے پہلے مکمل ہو جاتا ہے |
2560 | PROTOHIPPUS R Noun Report Error! | (معدوم)گھوڑے کی قسم کا قدیم جانور جو اب معدوم ہے ۔ |