Sr. | English Words | Urdu Words |
2576 | PROTON NUMBER (ATOMIC NUMBER), Z. R
Report Error! | پروٹان عدد (جوہری عدد) اس سے مراد ایک ایٹم کے نیوکلیس میں موجود پروٹان کی تعداد ہے ۔ یہ عناصر کی کیمیائی خواص کا تعین کرتا ہے ۔ |
2577 | PROTONATION R
Report Error! | پروٹونیشن ۔ اس سے مراد ایک پروٹان کا اضافہ ہے ۔ یعنی H2O کی پروٹونیشن HCI سے ہونے پر H3O آیون CL بنتا ہے ۔ |
2578 | PROTONEMA R Adjective Report Error! | پروٹونیما ۔ شاخ دار فلامنٹ جو کائی کے سپور کی روئیدگی سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
2579 | PROTONEMA R Noun Report Error! | (نباتیات)خشبّیہ ۔ |
2580 | PROTONEPHROS R Noun Report Error! | کلیہ جنین |