Sr. | English Words | Urdu Words |
611 | DAME NATURE R Noun Report Error! | مادر روزگار ۔ مادر طبیعت ۔ |
612 | DAME SCHOOLS R Adjective Report Error! | قدیم زمانے میں بلکہ بعض دیہاتوں میں اب تک گائوں کی ایک معتبر معمر معلمہ خاتون اپنے گھر میں بچوں کی ابتدائی تعلیم کا مدرسہ چلاتی تھی اس میں بنیادی پڑھائی لکھائی اور مذہبی و اخلاقی تعلیم ہوتی تھی ۔ |
613 | DAME, S-VIOLET R Noun Report Error! | ہراتی شب بو ۔ |
614 | DAME,S VIOLET R Noun Report Error! | ہراتی شب پو۔ سفید خوشبودار پھولوں کے خوشوں والا سدا بہار پستانی پودا۔ |
615 | DAME-SCHOOL R Noun Report Error! | چھوٹے بچوں کا سکول جسے بڑی عمر کی خاتون چلا رہی ہے ۔ |