| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 86 | dacryocyst R Phrase Report Error! | کیسہ دمعی : یونانی الفاظ ڈکریان بمعنی آنسو اور کسٹس بمعنی بلیڈر کا مرکب ۔ آنسو کی تھلی کے لئے پرانی اصطلاح ۔ آشوب چشم کی ایک قسم ۔ |
| 87 | DACRYOCYST R Noun Report Error! | آنسو کی تھیلی کے لیے استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ۔ |
| 88 | DACRYOCYST R Noun Report Error! | آشوبِ چَشَم کی ایک قِسَم ۔ آنسُو کی تھَیلی کے لیے ایک پُرانی اِصطلاح |
| 89 | dacryocystectomy R Phrase Report Error! | ڈیک ریو سسٹیک ٹومی : آنسو ، کسٹس بمعنی بلیڈر اور آکٹوم بعنی قطع کا مجموعہ ۔ ککر یمل سیک یا آنسو ک تھیلی کا قطع ۔ |
| 90 | DACRYOCYSTECTOMY R Verb Report Error! | آنسو کی تھیلی کا کاٹنا ۔ |