| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 716 | DAMPING DOWN A FIRE
R Noun Report Error! | آگ کو بھیگے ہوۓ باریک کوئلے یا راکھ سے ڈھک دینا تا کہ وہ آہِستہ آہِستہ جلے ۔ |
| 717 | DAMPING LOOP R Noun Report Error! | طبیعیات تقصیری حلقہ ۔ |
| 718 | DAMPING MAGNET R Noun Report Error! | برقیات ۔ تقصیری مقناطیس ۔ |
| 719 | DAMPING OFF R Noun Report Error! | چھوٹے پودوں کی بیماری جو ایک خاص قِسم کے پھپھوند سے پیدا ہوتی ہے ۔ جِس کے باعِث جب اِن پودوں کو سرد مرطُوب جگہ میں رکھا جاۓ تو وہ گل کر گِر پڑتے ہیں ۔ |
| 720 | DAMPING RING R Noun Report Error! | طبیعیات ۔ تقصیری چھلہ ۔ |