| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1371 | DASYURE R Noun Report Error! | آسٹریلیا اور تسمانیہ میں پایا جانے والا چھوٹا گوشت خور کیسہ دار جانور۔ |
| 1372 | DAT R Noun Report Error! | موسیقی کی آواز یا معلومات ہندسی شکل میں ریکارڈ کرنے کا نظام ۔ |
| 1373 | DAT R Noun Report Error! | ڈی اےٹی ۔ ڈیٹا فائلز کے لیے ایک فائل ایکسٹنشن ۔ |
| 1374 | DAT R Noun Report Error! | ڈی اے ٹی ۔ ڈیجیٹل آڈیو ٹیپ ، ڈائنامک ایڈریس ٹرانسلیشن دیکھیے ۔ |
| 1375 | DAT DYES R
Report Error! | حوض رنگ ۔ پانی میں ناحل پذیر رنگوں کی ایک جماعت جسے ریشہ پر چڑھانے سے پہلے ان مرکبات میں تبدیل کیا جاتا ہے جو الکیوں میں حل پذیر ہیں ۔ دوبارہ تکسد (ہوا میں ) ہونے پر غیر حل پذیر رنگ ریشے میں رسوب بن جاتا ہے ۔ |