| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 101 | DACRYOCYSTOMY R Noun Report Error! | آنسوﺅں کی تھیلی میں نیا سوراخ بنانا |
| 102 | dacryocystorhinosmy R Phrase Report Error! | ڈیکریوسسٹور نومی : ڈکریان بمعنی آنسو ، کسٹس بمعنی بلیڈر اور آکٹوم بمعنی قطع کا مجموعہ ۔ ککریمل سیک یا آنسو کی تھیلی کا قطع ۔ |
| 103 | DACRYOCYSTORHINOSTENOSIS R Noun Report Error! | آنسوﺅں کی تھیلی اور ناک میں جانے والی نالی کا تنگ ہو جانا |
| 104 | DACRYOCYSTORHINOSTOMY R Noun Report Error! | آنسو کی تھیلی سے ناک میں جانے والی ناک کے بند ہونے پر آنسو کی تھیلی سے ناک تک پیپ کے اخراج کا راستہ بنانا ۔ |
| 105 | dacryocystorhinostomy R Phrase Report Error! | ڈیکر یو سسٹور نوسٹومی : آنسو کی تھیلی سے ناک میں روانی بر قرار رکھنے کے لئے آپریشن ۔ |