| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 1421 | DATA PROCESSING R Noun Report Error! | معلومات بندی۔ معطیات بندی۔ عمل کاری معلومات۔ |
| 1422 | DATA PROCESSING COMP R Adjective Report Error! | معلومات بندی عمل کاری معلومات پر ایسی حاسبہ مشینوں کمپیوٹر وغیرہ کے ذریعے عمل کاری جو انھیں ترتیب دیتی ہیں ۔ |
| 1423 | DATA RATE R Noun Report Error! | ڈیٹا ریٹ ۔ وہ رفتار جس پر ایک سرکٹ یا کمیونیکیشنز لائن معلومات ٹرانسفر کرتے ہیں ۔ عموما انہیں بٹس فی سیکنڈ میں ماپا جاتا ہے ۔ |
| 1424 | DATA TRANSFORMATION R Adjective Report Error! | خام معطیات پر عمل کر کے اس کو اس قابل بنانا کہ اس پر شماریاتی فارمولے لاگو ہوسکیں ۔ |
| 1425 | DATA TYPE R Noun Report Error! | ڈیٹا ٹائپ ۔ پروگرامنگ میں، ڈیٹا کے سیٹ کی ایسی تعریف جو سیٹ کی ویلیو کی ممکنہ رینج ، ان ویلیوز پر انجام دئیے جانے والے آپریشنز اور میموری میں ان ویلیوز کو سٹور کرنے کا طریقہ بیان کرتی ہے ۔ |