| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 741 | DAMSELFLY R Noun Report Error! | نوع اوڈوناٹا کا کوئی حشرہ ۔ بھنبھیری کی طرح کا مگر یہ بیٹھا ہو تو اپنے پر اپنے جِسم کے اُوپر ٹِکاۓ رکھتا ہے ۔ |
| 742 | DAMSON R
Report Error! | ڈيمسن ۔ آلو بخارا ۔ |
| 743 | DAMSON R Noun Report Error! | آلو بخارے کے رنگ کا دمشقی آلو بخارا ، آلوبخارا ۔ |
| 744 | DAMSON R Adjective Report Error! | آلو بخارے کے رنگ کا ۔ ارغوانی ۔ |
| 745 | DAMSON R Noun Report Error! | آلو بخارا۔ جنس آلوچہ۔ |