| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 421 | DAJJAL R Name Report Error! | (دجال ) جھوٹا ۔ کاذب ۔ سونا ۔ روایت ہے کہ قیامت کے قریب ایک جھوٹا شخص پیدا ہو گا اور مسلمانوں کے عقیدے کے مطابق حضرت مسیح اُسے قتل کریں گے ۔ |
| 422 | DAJLA R Name Report Error! | دجلہ ۔ عراق کا ایک دریا ۔ |
| 423 | DAK R Noun Report Error! | چٹھی رسانی یا بار برداری بذریعہ ڈاک ۔ ڈاک تقسیم کرنے کا عمل ۔ |
| 424 | DAKAI R Name Report Error! | دکائی : شیطان کا نام ۔ |
| 425 | DAKER-HEN R Noun Report Error! | اَب چلیک بری ۔ اَب چلیک صحرائی ۔ |