| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 281 | DAGMATIC THEOLOGY R
Report Error! | (دینیات) اعتقادی دینیات ۔ دینیات اذعانی ۔ جو کتاب مقدس کی تعلیم اور کلیسا کے احکام پر مبنی ہو ۔ |
| 282 | DAGO R Noun Report Error! | بدیسی آدمی خصوصاً اسپینی ۔ پُرتگالی یا اطالوی ۔ |
| 283 | DAGOBA R Noun Report Error! | بُدھ ممالک خصوصاً سری لنکا۔ اسٹوپا۔ |
| 284 | DAGON R Noun Report Error! | قدیم فلسطینیوں کا قومی دیوتا ۔ جس کا سر سینہ اور بازو آدمی کے ہوتے ہیں اور جسم مچھلی کا ۔ بت ۔ |
| 285 | DAGOTE R Noun Report Error! | روغن برش |