| Sr. | English Words | Urdu Words | 
| 1386 | DATA BANK R Noun
 Report Error!
 | ایسی جگہ خصوصاّ کمپیوٹر  کی جہاں پر کسی خاص مضمون کے بارے میں اطلاعات جمع کی جاتی ہیں ۔ | 
| 1387 | DATA BANK R 
 Report Error!
 | کمپیوٹر کے اسٹور میں جمع کردہ امور ۔ | 
| 1388 | DATA BANK R Noun
 Report Error!
 | ڈیٹا بنک  ۔ ڈیٹا کا کوئی بھرپور مجموعہ  ۔ | 
| 1389 | DATA BANK COMP R Adjective
 Report Error!
 | بینک  معلومات  ۔ | 
| 1390 | DATA BIT R Noun
 Report Error!
 | ڈیٹا بٹ ۔ ایسنکرونس کمیونیکیشنز  میں ۵ سے ۸ بٹس کے گروہوں میں سے ایک گروہ جو  ٹرانسمشن کے لیے موجود ڈیٹا کی واحد کریکٹر  سے نمائندگی کرتا ہے ۔ ڈیٹا بیس سٹارٹ ہٹس سے پہلے اور  آپشنل پیریٹی بٹ یا ایک یا ایک سے زائد سٹاپ ہٹس کے بعد آتی ہیں ۔ ایسنکرونس ٹرانسمشن بٹ کمیونیکیشنز  پیرامیٹرز  بھی دیکھیے ۔ |