| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5176 | EMISSION R Adverb Report Error! | اخراج ۔ انزال ۔ نبند کے دوران منہ سے نکلنے والا لعاب ۔ |
| 5177 | emission generally the outflow of a stream of particles (including elecromagnetic radiation as photons) from a system R Phrase Report Error! | اخراج ، کسی نظام میں سے ذرات کا بیرونی طرف حرکت کرنا ۔ |
| 5178 | EMISSION NOCTURNAL R Noun Report Error! | احتلام ، نیند میں خواب یا بغیر خواب کے منی کا نکل جانا |
| 5179 | EMISSION OF RADIATION R Noun Report Error! | شرح اشعہ ۔ شرح ضو افشانی ۔ |
| 5180 | EMISSION SPECTROSCOPY R
Report Error! | اخراجی طیف بینی ۔ ایک تکنیک جس میں ایٹموں کو مشتعل کرکے شعلہ یا برقی قوس میں تبدیل کرکے اس سے بننے والے طیف کا مشاہدہ کیا جاتا ہے ۔ |