| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 12051 | EUSOMIA R Noun Report Error! | طبعی شامہ ، سونگھنے کی حس کا صحت مند ہونا |
| 12052 | EUSTACHAIN R Noun Report Error! | استاخی ۔ ایک قَنال یا نالی جو فَیرنکس ٹَیمپِنگ کہفہ سے مِلاتی ہے اِس کے ذَریعے دَرمیانی کان میں ہَوا جاتی ہے اور دونوں طَرَف ہَوا کا دَباو یَکساں رہتا ہے |
| 12053 | EUSTACHIAN ARTERY R Noun Report Error! | کان اور حلق کی درمیانی شریان |
| 12054 | EUSTACHIAN CATARRH R
Report Error! | استاخی (ایک قنال یا نالی جو فیرنکس کو ٹمپینک (Tympanic) یعنی طبل سے ملاتی ہے، اس کے ذریعے درمیانی کان میں ہوا جاتی ہے اور دونوں طرف ہوا کا دباؤ یکساں رہتا ہے) کا نزلہ. Tympanicیعنی طبل یا ٹمپینم سے متعلق |
| 12055 | EUSTACHIAN MICROPHONE R Noun Report Error! | کان کی نالی والا کیتھیڑ |